آرمی چیف کے پیغام نے عوام کے دل جیت لئے

آرمی چیف کے پیغام نے عوام کے دل جیت لئے

چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ملک کو کسی کے رحم وکرم پر نہیں چھوڑ سکتے۔
چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے قو م کی اجتماعی کوششوں سے تما م مسائل کو خطرہ بننے سے پہلے حل کر نا ہوگا۔

آرمی چیف کے پیغام نے عوام کے دل جیت لئے

آئی ایس پی آر کے جاری کردہ بیا ن کے مطابق جنر ل قمر جاوید باجوہ نے کمانڈ انیڈ آپریشن سنٹر کے خصوصی اجلاس میں شر کت کر تے ہوئے پاک فوج کی خدمات کو سراہا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ فوجی دستے شہریوں کو وباء سے بچانے کے ساتھ ساتھ مشکلات میں پھنسے ہوئے لوگوں کی مدد بھی کریں۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ ہمیں رنگ و نسل، مذہب کی تفریق کے بغیر اس ملک کے لوگو ں کے لئے کام کر نا ہوگا۔
آرمی چیف کامزید کہنا تھا کہ ہمیں سرحدوں پر رہ کر عوام کے جان و مال کی حفاظت کے ساتھ ساتھ ان کو اس وباء سے بھی بچانا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

آرمی چیف کے پیغام نے عوام کے دل جیت لئے” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں