اب تک کتنے لوگ وینٹی لیٹر پر جا چکے ہیں سب سے بڑی خبر

اب تک کتنے لوگ وینٹی لیٹر پر جا چکے ہیں سب سے بڑی خبر

ملک میں کورونا کی تباہ کاریاں ابھی تک جاری ہیں اور ایک ہی دن میں یہ وائرس 105 افراد کی زندگیوں کے چراغ گل کرگیا ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے چار ہزار 646 کیسز سامنے آئے جس کے بعد ملک بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ 8 ہزار 317 تک جا پہنچی ہے جب کہ 35 ہزار 18 مریض صحت مند ہو گئے ہیں۔

اب تک کتنے لوگ وینٹی لیٹر پر جا چکے ہیں سب سے بڑی خبر

:کس صوبے میں کتنے مریض ہیں
پاکستان میں سب سے زیادہ کیسز پنجاب میں ہیں، جہاں اب تک 40 ہزار 819 افراد اس وائرس کا شکار ہوچکے ہیں۔ اس کےساتھ ساتھ سندھ میں 39 ہزار555، خیبرپختونخوا میں 14 ہزار 6، بلوچستان میں 6 ہزار 788، گلگت بلتستان میں 952 ، آزاد کشمیر میں 412 اور اسلام آباد میں 5 ہزار 785 ۔
:پنجاب میں کورونا سے زندگیاں ختم ہو نے لگیں
زیادہ مریضوں کے ساتھ ساتھ جانی نقصان میں بھی پنجاب سب سے آگے ہے پنجاب میں اب تک 773 افراد اس وائرس سے جاں بحق ہوچکے ہیں۔ اس کے علاوہ سندھ میں 679، خیبرپختونخوا میں 587 ، بلوچستان میں 58 اسلام آباد میں 52، گلگت بلتستان میں 14 اور آزاد کشمیر میں 9 افراد اپنی زندگیاں ختم کر چکے ہیں۔ اس کے علاوہ پاکستان میں 322 مریض وینٹی لیٹر پر زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہے ہیں۔

:احتیاطی تدابیر
کورونا وائرس کے خلاف یہ احتیاطی تدابیر اختیار کر کے اس وبا کے خلاف جنگ جیتنا آسان ہے۔ صبح کا کچھ وقت دھوپ میں گزارنا چاہیے، کمروں کو بند کرکے نہ بیٹھیں بلکہ دروازہ کھڑکیاں کھول دیں اور ہلکی دھوپ کو کمروں میں آنے دیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں