اب واٹس ایپ پر آٹھ لوگ بات کر سکیں گئے

اب واٹس ایپ پر آٹھ لوگ بات کر سکیں گئے

واٹس ایپ پر اب چار کی بجائے آٹھ افراد کے درمیان ویڈیو کالنگ یا کانفرنس ہو سکیں گی۔

اب واٹس ایپ پر آٹھ لوگ بات کر سکیں گئے

اس سے پہلے واٹس ایپ اور فیس بک کے سی ای او مارک زکربرگ نے گزشتہ ہفتے اس ٹیسٹ بھی کیا تھا جس کےبعد واٹس ایپ ویڈیو میں ایک وقت میں شرکا کی تعداد 4 کی بجائے 8 کردی گئی ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں: واٹس ایپ کے نئے فیچرز کی طرف ایک نظر

واٹس ایپ کے مطابق کووڈ 19 کی عالمی وبا کے باعث لوگ ایک دوسرے سے دور ہیں اور اس کے بعد واٹس ایپ پر وائس اور ویڈیو کال میں تیزی اضافہ ہوا ہے۔ اس وجہ سے گروپ کالنگ بہت مفید ہے کیونکہ ایک وقت میں بہت سے لوگ بات چیت کرسکتے ہیں۔
واٹس ایپ کے مطابق عین پیغامات کی طرح ویڈیو کالنگ اور کانفرنس میں بھی مکمل انکریپشن کو یقینی بنایا گیا ہے۔ واٹس ایپ کے صارفین ترقی پذیر ممالک سے بھی تعلق رکھتے ہیں جو ایک دوسرے سے رابطہ کرنا چاہتے ہیں۔
اس کے لئے واٹس ایپ کی اس سہولت کے لیے ایپ کا نیا ورژن انسٹال کرنا ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں