اداکارہ صنم سعید کا عید کے حوالے سے پیغام

اداکارہ صنم سعید کا عید کے حوالے سے پیغام

پاکستان کی سب سے زیادہ ڈیسنٹ سمجھی جانے والی اداکارہ صنم سعید کا کہنا ہے کہ کیا ہم اس سال کورونا وبا کے باعث عیدتھوڑے مختلف اندازمیں نہیں منا سکتے ہیں۔

اداکارہ صنم سعید کا عید کے حوالے سے پیغام

مشہوراداکارہ صنم سعید نے ٹوئٹرپراپنے فینز سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ کیا ہمیں اب بھی عید کی شاپنگ کے لیے بازاروں میں جانا چاہیے؟ کیا اب بھی ہمیں بغیرکسی تبدیلی کے اپنے پرانے طریقوں کی طرف واپس جانا ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں