اداکارہ میرا نے حکومت کے آگےہاتھ جوڑ لئیے

اداکارہ میرا نے حکومت کے آگےہاتھ جوڑ لئیے

اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ میں بیرونِ ملک میں نہیں بلکہ اپنی سرزمین پر مرنا چاہتی ہوں اس لیے میری واپسی کے انتظامات کی منتظر ہوں۔

اداکارہ میرا نے حکومت کے آگےہاتھ جوڑ لئیے

کورونا وائرس کے باعث امریکا میں پھنسی اداکارہ میرا نے ویڈیو پیغام کے ذریعے رو رو کر فریاد کی ہے کہ میں اپنے ساتھی فنکاروں کے ساتھ شوٹنگ اور شوز کی غرض سے امریکا آئی تھی، کورونا وائرس کے خوف کے مارے میرے ساتھ موجود تمام لوگ پاکستان پہنچ گئے لیکن میں نیویارک میں پھنسی ہوئی ہوں۔

یہ خبر بھی پڑھیں : اداکارہ میرا اور عمران خان

میرا کا مزید کہنا تھا کہ پیسوں کی کمی کی وجہ سے یہاں گزر بسر بہت مشکل ہوگئی ہے۔موت برحق ہے لیکن میں اپنے وطن میں مرنے کو ترجیح دوں گی۔
میرا نے وزیر اعظم عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے ہمیشہ ہم فنکاروں کا ساتھ دیا ہے ، تمام ممالک اپنے لوگوں کو واپس لا رہے ہیں، اس لیے میں آپ کے آگے ہاتھ جوڑتی ہوں کہ میری بھی واپسی کے لیےکوئی انتظامات کیے جائیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اداکارہ میرا نے حکومت کے آگےہاتھ جوڑ لئیے” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں