اداکارہ نمرہ کا نکاح ہوگیا خاوند دیکھ کر ہوش اڑ جائے گئے

اداکارہ نمرہ کا نکاح ہوگیا خاوند دیکھ کر ہوش اڑ جائے گئے

پاکستان کی تیزی سے مقبولیت حاصل کرنے والی اداکارہ نمرہ خان شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

اداکارہ نمرہ کا نکاح ہوگیا خاوند دیکھ کر ہوش اڑ جائے گئے

دنیا بھر میں کورونا کی وجہ سے جہاں لوگ اپنا ہنسنا رونا گھروں تک محدود کئے ہوئے ہیں ساتھ ساتھ شادی بیاہ کی تقربیات پر پابندی ہے وہیں اداکارہ نمرہ خان نے گھر

میں ہی نکاح کرکے مداحوں کو حیران کردیا، نمرہ خان نے مداحوں کو شادی کی خوشخبری انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کرکے سنائی۔

انسٹاگرام پر نمرہ خان نے اپنے شوہر کے ساتھ تصاویر شیئر کیں اور کہا مجھے آپ سب لوگوں کی دعاؤں کی ضرورت ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں