اداکارہ نیلم منیر کا انسٹاگرام پر پیغام

اداکارہ نیلم منیر کا انسٹاگرام پر پیغام

نیلم منیر نے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ان نازک حالات میں جو لوگ بھی دوسروں کی مد د کر رہے ہیں چاہے وہ ڈلیوری بوائے ہوں یا چاہے گھر وں میں کام کرنے والے ملازمین ہمیں ان کا درد محسو س کر نا چاہیے۔

اداکارہ نیلم منیر کا انسٹاگرام پر پیغام

View this post on Instagram

Personal Appeal 🌼

A post shared by Neelam Muneer Khan (@neelammuneerkhan) on

ان کا مزید کہنا تھا کہ اس طر ح کے لوگ بعض اوقا ت اپنی عزت نفس کی وجہ سے صدقہ نہیں لیتے تو ہمیں ایسے اقدامات کر نے ہوں گئے کہ ان کی مد د بھی ہوں جائے اوران کی عزت نفس بھی متاثر نہ ہوں۔

یہ بھی پڑ ھیں: عاطف اسلم کا انسٹاگرام پر پیغام

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں