اداکار فیروز خان کے حوالے سے بُری خبر

اداکار فیروز خان کے حوالے سے بُری خبر

اداکار فیروز خان کے حوالے سے بُری خبر
اداکار فیروز خان کے حوالے سے بُری خبر

مشہور اداکار فیروز خان نے شوبز انڈسٹر ی کو خیر با د کہہ دیا۔
جیو ٹی وی کے مشہور ڈرامہ خانی سے شہرت پانے والے اداکار فیروز خان نے شوبز انڈسٹر ی کو خیر باد کہہ دیا۔ انہوں نے کافی عرصے سے اپنا انسٹاگرام بند کر دیا تھا اور ان کے فینز کافی عرصے سے ناراض بھی تھے۔
لیکن کچھ دن پہلے ان کی اہلیہ نے اپنے انسٹاگرام پر سٹوری شیئر کرتے ہوئے کہا کہ اللہ جی آپ کو آپ کے نیک مقاصد میں کامیاب کریں اور آپ کے نیک مقاصد مزید اعتماد لائیں۔

اداکار فیروز خان کے حوالے سے بُری خبر

اداکار فیروز خان نے اپنے ٹوئٹر اکاونٹ پر اپنے مداحوں کوبتا دیا ہے کہ میں نے شوبز انڈسٹر ی کو خیر با د کہہ دیا ہے۔
ان کا مزید کہنا ہے کہ اگر ضرورت پڑی تو اداکاری صرف اسلام کے لئے کروُں گااور میر ے مداح میر ے نیک مقاصد کے لئے دعا کریں
اُنہوں نے عورت مارچ ک حوالے سے بے بھی ایک ٹویٹ کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں