اسد اور نمرہ کی شادی

اسد اور نمرہ کی شادی

کہتے ہیں کہ جوڑے آسمانوں میں بنتے ہیں انسان صرف کوشش ہی کر سکتا ہے باقی سارے معاملات اللہ جی کے ہیں۔ آج صبح سے سوشل میڈیا پر ایک نئے اور کم عمر شادی شدہ جوڑے کی شادی کی تصاویر گردش کر ہی ہیں۔بہت سے لوگ اس حوالے سے بہت سے بے بنیاد باتیں بھی کر رہے ہیں کہ باجی کے ساتھ شادی، بچہ بغل میں وغیرہ وغیرہ۔ اصل بات تو یہ ہے کہ اسد اور نمرہ بنے ہی ایک دوسر ے کے لئے تھے اس لئے اس میں کوئی بڑی بات نہیں یہاں تو بڑی بڑی آنیٹاں آج کل بچوں سے کھیل رہی ہیں ان دونوں نے تو پھر سنت پوری کی ہے۔
ان دونوں کی دوستی چند ماہ پہلے فیس بک میں ہوئی جب اسد نے نمرہ سے شادی کرنے کا اظہار کیا تو نمرہ نے پہلے تو نخرے دیکھائے پھر کہنے لگی کہ میں شادی کے بعد پیار محبت

اسد اور نمرہ کی شادی

پہ یقین رکھتی ہوں۔ تم میرے گھر رشتہ بھجو اور مجھے لے جاؤ لیکن اس کے ساتھ ساتھ نمرہ کو خطرہ بھی تھا کہ گھر والے کوئی نیا پنڈراباکس نہ کھول دیں اس نے اسد کو ٹالنے کے لئے کہا کہ مجھے پتہ ہے تم مجھ سے شادی نہیں کرو گے کیونکہ ننانوفیصد لڑکے لڑکی کو گرل فرینڈکے روپ میں دیکھنا چاہتے ہیں بیوی کے نہیں یہ سننا ہی تھا کہ اسد کی آنکھوں میں آنسو آگئے اس نے فورا اپنے گھر والوں سے بات کی اور دل ہی دل میں اسے یہ خطرہ بھی تھا کہ کہیں گھر والے کوئی مسئلہ نہ کھڑا کر دیں۔اسد نے حوصلہ پکڑااور گھر بات کی تو گھر والوں نے مذاق سمجھ کر ٹال دیا اسد نے دو دن کھانا نہیں کھایااسد نے ہار نہیں مانی نمرہ کو اپنے گھر لے آیااور نکاح کی سنت کو عام کر دیا۔

View this post on Instagram

Meet with the young adorable couple who is setting an example " Asad and Nimra " they are 18 years old and Nikahfied recently and now both will pursue their education together MashaAllah . The Groom's sister @zarpash_khan_ shares the story how they both get married in a Instagram post " To answer everyone’s questions – my younger brother went to my dad to talk about a girl he wanted to marry my day said yes no problem they went round to her house and asked for her hand in marriage and a year later as you can see they are married mashallah. we havent forced neither of them into this marriage and they ll both to move to oman and carry on with their studies together over there ❤️ they are happy kindly stop asking me questions now 😒 SWIPE ▶️ photograpy @moazzamphotography "

A post shared by All Pakistan Drama Page (@allpakdramapageofficial) on

اسد میٹرک کاطالب علم ہے جبکہ نمرہ فرسٹ ایئر کی طالب علم ہے۔
خدا کا واسطہ ہے ان دونوں کو مذاق مت بنائے اپنے بچوں کی شادیوں میں جلدی کریں تاکہ چھوٹی بڑی کے چکر میں اپنے بچوں کوتیس سال تک گھرمیں نہ بیٹھا کر رکھیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں