اقراء خان بھی قرنطینہ کا شکار۔کھانا کیا بنا لیا

اقراء خان بھی قرنطینہ کا شکار۔کھانا کیا بنا لیا

ابھرتی ہوئی اداکارہ اقراء خان بھی قرنطینہ میں مصروف عمل

اقراء خان بھی قرنطینہ کا شکار۔کھانا کیا بنا لیا

کوروناوائرس کی وجہ سے بہت سے فنکاروں نے اپنے لئے مصروفیات ڈھونڈ لی ہیں وہی پہ ادکارہ اقراء بھی کسی سے کم نہیں۔

اداکارہ اقراء خان نے فوٹو گرافی کے ساتھ ساتھ کھا نا مکانا بھی سکھ لیا ہے۔ کبھی وہ انسٹاگرام پر آلو کوفتے کی تصویر لگا تی ہیں تو کبھی آلو گوشت کی۔

یہ خبر بھی پڑھیں: اداکارہ ما یا علی کی بیکری

اس حولے سے ان کے فینز ان کی ہر پوسٹ پر اعلی سے اعلی کومنٹ کر رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں