امریکی صدر ڈرنلڈ ٹرمپ بھی کوروناوائرس سے پریشان

امریکی صدر ڈرنلڈ ٹرمپ بھی کوروناوائرس سے پریشان

امریکی صدر ڈرنلڈ ٹرمپ بھی کوروناوائرس سے پریشان
امریکی صدر ڈرنلڈ ٹرمپ بھی کوروناوائرس سے پریشان

امریکہ میں کوروناوائرس سے ہلاکتوں کا سلسلہ شروع ہوگیا۔
امریکہ میں کوروناوائرس موت کا سبب بنے لگا وہا ں ہلاکتوں کی تعداد چھ ہوگی جب کہ سو سے زیادہ کوگ متاثر ہوئے ہیں اور آٹھارہ افراد آئی سی یو میں ہیں۔

امریکی صدر ڈرنلڈ ٹرمپ بھی کوروناوائرس سے پریشان

اس حوالے سے مزید خبریں سامنے آرہی ہیں کہ امریکی حکومت نے کوروناوائرس سے متاثرہ افراد کو الگ رکھنے کے لئے کنگ کاؤنٹی میں ایک ہوٹل کو مستقل طور پر خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھی اس معاملے میں بہت پریشان ہیں۔ اُنہوں نے دوبڑی امریکی کمپنیوں کو کوروناکے علاج دریافت کر نے کو کہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں