انسٹاگرام سے کمائی کرو

انسٹاگرام سے کمائی کرو

فوٹو شئیر نگ ایپ انسٹاگرام بھی اب آپ کو کمائی کا موقع دیں رہی ہے۔ انسٹاگرام نے بھی مونٹیائنزیشن کے فیچر کو ایڈ کرنے جا رہا ہے۔دُنیاکی مشہور ترین شخصیات اب اس سے بھی نوٹ کما سکتی ہیں۔

انسٹاگرام سے کمائی کرو

انسٹاگرام کے اس فیچر میں صارفین کی آئی جی ٹی ویڈیوز میں اشتہارات شامل ہوسکیں گے۔
انسٹاگرام کایہ فیچر ابھی تجربے کے مراحل سے گذر رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں