انڈیا خفیہ ایجنسی را کا پاکستانی ایجنٹ گرفتار

انڈیا خفیہ ایجنسی را کا پاکستانی ایجنٹ گرفتار

انڈیا خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کیلیے کام کرنے والا کراچی پولیس کا اے ایس آئی گرفتار۔

انڈیا خفیہ ایجنسی را کا پاکستانی ایجنٹ گرفتار

کراچی کے علاقے گلستان جوہرمیں پولیس اورحساس اداروں نے کارروائی کرکے خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کیلیے کام کرنے والا کراچی پولیس کا اے ایس آئی گرفتارکرنےمیں کامیاب ہوگئی۔ اے ایس آئی شہزاد پرویزشاہراہ فیصل تھانے میں اپنی ڈیوٹی دیتا تھا جوگلستان جوہرکا رہائش پذیر تھا ۔
پولیس کے مطابق شہزاد پرویزکومحمود صدیقی گروپ کی جانب سے اچھی خاصی رقم دی جاتی تھی، پولیس اہلکارٹارگٹ کلرزکی ٹیم کا اہم رکن بھی تھا اورملزم کا تعلق ایم کیوایم لندن سے بھی تھا ۔ پولیس کے مطابق گرفتاراے ایس آئی کے قبضے سے 2 دستی بم برآمد بھی کیے گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں