ایپل آئی فون 9کب آرہا ہے بڑا اعلان

ایپل آئی فون 9کب آرہا ہے بڑا اعلان

ایپل کا نیا آنے والا آئی فون 9،دوہزار سولہ میں متعارف کرائے گئے آئی فون ایس ای سے ملتا جلتا ہے۔چند ہفتوں سے یہ خبر یں گردش کر رہی تھیں کہ اس فون کی لانچنگ کی تقریب کوکوروناوائرس کی کی وجہ غیر معینہ مدت کے لییروکا گیا ہے۔اب لگتا ہے کہ ایپل کا ارادہ بدلگیاہے۔ایک تازہ ترین خبر کے مطابق یہ فون 15 اپریل کو لانچ کیا جائے گا۔

ایپل آئی فون 9کب آرہا ہے بڑا اعلان

اس کے بعد یہ فون 22 اپریل کو فروخت کے لیے مارکیٹ میں پیش کیا جائے گا۔مگر ابھی تک اس بات کا پتہ نہیں چل سکا کہ کہ ایپل اس فون کو آن لائن لانچ کرے گا یا صرف پریس ریلیز جاری کرے گا۔
آئی فون 9 کی قیمت 349 ڈالر یا 399 ڈالر سے شروع ہوگی۔ ڈیزائن کے معاملے میں یہ فون پچھلے سمارٹ فونز سے کافی مختلف اور بہتر ہوگا۔ اس فون کی کپیسٹیو ٹچ آئی ڈی سنسر سامنے ڈسپلے کے نیچے ہوگی۔

یہ خبر بھی پڑھیں:ایپل کا بڑا کارنامہ سب کو پیچھے چھوڑ دیا

ایپل آئی فون 9 کی لانچنگ کے بعد ہو سکتا ہے دوسری بڑی کمپنیاں بھی اپنے نئے فون متعارف کروائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

ایپل آئی فون 9کب آرہا ہے بڑا اعلان” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں