ایچ ٹی سی نیو فون 2020

ایچ ٹی سی نیو فون 2020

کہتے ہیں کہ آج کل کے دور میں اچھا موبائل کون نہیں رکھنا چاہتا مگر معیار بھی اور قیمت بھی اچھی۔۔
ایچ ٹی سی نے دنیا کو بہت اچھے موبائلز سے متعارف کروایا ہے روز روز کی نئی ٹیکنالوجی کے اس سخت مقابلے میں بھی کسی سے پیچھے نہیں رہا تو جناب اب کیاہونے جا رہا ہے جانتے ہیں۔

ایچ ٹی سی نیو فون 2020
                                                        ایچ ٹی سی نیو فون                           

ایچ ٹی سی نیو فون 2020

ایچ ٹی سی نے تین کیمروں والاایچ ٹی سی ڈایزئیر 19ایس لانچ کر دیا۔ اس فون کی قیمت 195ڈالر ہے جو پاکستانی 30353.72بنتی ہے۔چند ماہ قبل ایچ ٹی سی نے بلاگ چین فون ایگزوڈس1ایس پیش کیا تھا۔ اب اس نام نہاد کمپنی نے انٹر لیول سمارٹ فو ن ڈایزئیر 19ایس متعارف کروایا ہے۔ اس فون نے ایچ ٹی سی کی اپنی مارکیٹ تائیوان میں ایک ہل چل پیداکی ہے یہ 2019ڈایزئیر 12سے ملتا جلتا ہے۔
یہ فون میں 2-6انچ آئی پی ایس ڈسپلے کا مالک ہے جس کی ریزولوشن ایچ ڈی پلس اور ایسپکٹ ریشو19:9ہے۔جہاں تک اس فون سے سیلفی لینے کا سوال ہے تو اس کا مزہ ہی الگ ہے فون کے ڈسپلے میں چھوٹی سی واٹر ڈراپ نوچ ہے جس میں سولہ میگا پکسل کا سیلفی کیمرہ ہے جو آپ کی سیلفی کو چار چاند لگا تا ہے۔فون کی بیک پر بائیں جانب ٹرپل کیمر ے موجود ہیں جس کا سٹکچرکچھ یوں ہے
مین کیمرہ 13MPF/1-9
الٹراوائیڈ 5MPF/2-2
ڈیپٹھ سنسر5میگا پکسل ہے
اس فون کی میموری کے لازومات میں 22چپ سیٹ
تین جی بی ریم
بتیس جی بی سٹوریج بھی ہے
اس کے ساتھ ساتھ فون کی میموری کو ایس ڈی کارڈ سے بھی بڑھایا جا سکتا ہے۔اس فون میں Android Pieکے ساتھ ایچ ٹی سی Sense UI سکن بھی انسٹال ہے۔ اب ایک نظر ذرا اس کی بیٹری ٹائمنگ پر
بیٹری ٹائمنگ 3850 MAH
اور یہ بیٹری ٹائپ سی پر دس ڈبلیوچارجنگ کو سپورٹ فراہم کرتی ہے۔ یہ فون این ایف سی اور ہیڈ فون کی دولت سے مالا مال ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں