برطانوی ملکہ الزبتھ نے قوم سے خطاب میں کیا کہہ دیا

برطانوی ملکہ الزبتھ نے قوم سے خطاب میں کیا کہہ دیا

برطانوی ملکہ الزبتھ نے قوم سے خطاب کیا اور انہیں گھروں میں رہنے کی تاکید کرتے ہوئے کورونا وائرس کو شکست دینے کے عزمہمیں مل کر کام کر نا ہوگا۔
68سالہ میں بر طانیہ کی عوام سے سے اپنے 5ویں خطاب میں ملک الزبتھ کا کہنا تھا کہ برطانوی عوام کو ماضی کی طرح ثابت قدم ہی رہنا ہے۔ہم اس وباء کو ختم کر لیں گے لیکن اس کیلئے لاک ڈاون اورسلف آئیسولیشن جاری رکھنا ہو گا۔

برطانوی ملکہ الزبتھ نے قوم سے خطاب میں کیا کہہ دیا

ان کا مزید کہنا تھا کہ ہممل کر اس وباء کا مقابلہ کریں گے اور میں یقین دلاتی ہوں کہ اگر ہمایک ساتھ رہے تو ہم اس پر قابو پا لیں گے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہم نے ماضی میں بھی کئی مشکل چیلنجز کا سامنا کیا ہے لیکن یہ چیلنج تھوڑا مختلف ہے۔ اس چیلنج کیخلاف پوری دُنیا میں لوگ ایک د وسرے کے ساتھ قدم سے قدم ملاکر چل رہے ہیں اور جدید سائنس اوہیلتھ نظام سے شفایاب ہوں گے۔ اپنے خطاب میں ملکہ نے ملک میں کامکر نے ولے میڈیکل کے عملے کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ پوری قوم آپ کے ساتھ کھڑی ہیں۔

یہ خبر بھی پڑھیں: بین الاقوامی سطح پر کورونا کی صورت حال

آپ قابل تعریف کام کر رہے ہیں اور آپ لوگوں کی ہی کوششوں اور ہمت کی وجہ سے ہم اپنی عام زندگیدوبارہ داخل ہوں گے۔لاک ڈاؤن سے متعلق ملکہ نے کہا کہ اپنوں سے دور رہنا بہت تکلیف دہ ہوتاہے۔ لیکن موجودہ حالات میں خودساختہ آئسولیشن میں رہنے سے ہی زندگیاں بچ سکتی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں