بر یانی بزنس آئیڈیا

بر یانی بزنس آئیڈیا

آج کل ہر دوسرا بندہ بریانی کا کام کرتا ہے تو آپ کیوں نہیں مگر آپ کا کام اس وقت چلے گا جب آپ کچھ نیا کرئے گئے تو آیئں آج آپ کو بریانی کے کاروبا ر کا بہترین طریقہ بتاتے ہیں کہ آپ کس طرح اس کام سے لاکھوں کما سکتے ہیں۔
آپ نے دیگی بریانی کا نام تو سنا ہو گا اور کھائی بھی ہوگی شاید کھاتے کھاتے کبھی شوچا ہو کہ یہ کام کتنا چلتا ہے ارے واہ رے۔

بر یانی بزنس آئیڈیا

عموما بریا نی کی دس کلو کی دیگ میں پانچ کلو گوشت ڈالا جاتا ہے مگر جنا ب آپ نے بیریانی کا
کام چلنا ہے گاہک نہیں بھگانا تو اآپ نے دس کلو چاولوں میں دس کلو گوشت ہی ڈالنا ہے تو جنا ب جب بریانی بن جائے تو ایک دکان یا کوئی بھی ریڑھی لے کر اس بیریانی کو سیل کرنا شروع کر دیں بریانی کے ساتھ ساتھ تھوڑا سا رائتہ اور سلاد بھی رکھ لے تو پھر آپ کے کیا کہنے اوراس کے ساتھ ساتھ اگر کرسی میز بھی ہو تو آپ کی بریانی کی قیمت تو زعفران کی قیمت سے بڑھ سکتی ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ اگر اپنے گاہک کی بات کو برداشت کرنا شروع کر دیں تو آپ کا پہلا گاہک سی آپ کاکاوربا ر چمکا سکتا ہے۔

اب زرا ایک نظر اس کاروبار کے ٹوٹل خرچے اور ٹوٹل منافع کی طرف ڈالتے ہیں
گو شت اور چاول کا خرچہ: 3000-4000 روپے
مصالاجات: 400روپے
(بیلسٹی: 2000 روپے (ایک دفعہ
بریانی کی پلیٹ کی قیمت: 80 روپے
ایک نظر اس کاروبا ر کے منافع پہ ڈالتے ہیں
جنا ب اگر آپ سو پلیٹں 80روپے کی بھی بچتے ہیں توروز کا 8000روپے کما سکتے ہیں اور اس میں سے اگر اپنا منافع دیکھیں تو 4000کا منافع اور اگراس منافع کو آپ کا ایک مہنیے پر تو تقسیم کریں تو آپ ایک ماہ میں ایک لاکھ بیس ہزار کما سکتے ہیں اور اپنے کاروبا کو وسیع کر سکتے ہیں۔ اگر آپ کو آییڈ یاء پسند آیا ہے تو سوچ کیا رہے ہو بس شروع ہوجاو اور بدلو اپنی قسمت خود۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں