بلوچستان میں لاک ڈاؤن سخت بڑی خبر آگئی

بلوچستان میں لاک ڈاؤن سخت بڑی خبر آگئی

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کی صدارت میں اجلاس ہوا، جس میں صوبے میں کئے گئے لاک ڈاؤن میں 15 دن کی توسیع کا فیصلہ کیا گیا، صوبائی محکمہ داخلہ نے لاک ڈاؤن میں 19 مئی تک توسیع کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔

بلوچستان میں لاک ڈاؤن سخت بڑی خبر آگئی

اجلاس میں کورناوائرس کے مقامی سطح پر پھیلاوٴ میں شدت سے اضافہ پر تشویش کا اظہار کیا گیا اور فیصلہ کیا گیا کورونا تیست کے عمل میں اضافہ کیا جائے گا جس کے بعد 24 گھنٹوں میں چھ سو ٹیسٹ کئے جا سکیں گے۔ جب کہ محکمہ صحت کو ہدایات دی گئیں کہ وی ٹی ایم کٹس کی فور ی خریداری ممکن بنائےاور خضدار اور لورا لائی میں پی سی آر مشین فراہم کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں