بُری خبر پاکستانی گورنمنٹ نے نواز شریف کے خلاف خط لکھ ڈالا

بُری خبر پاکستانی گورنمنٹ نے نواز شریف کے خلاف خط لکھ ڈالا

وزیر خارجہ شاہ محمود قصوری نے برطانوی حکومت کو خط لکھا ہے کہ نواز شریف ایک مجر م ہے۔

بُری خبر پاکستانی گورنمنٹ نے نواز شریف کے خلاف خط لکھ ڈالا

اس کے مطابق نواز شریف ایک سزا یافتہ مجر م ہیں کو وطن واپس بھیجا جائے۔ یہ علاج کا بہانہ لگا کر وطن سے بھاگے تھے یہ نہ تو ہسپتال داخل ہوئے اور نہ ہی علاج کروا رہے ہیں بلکہ عیاشیاں کر رہے ہیں ان کی ضمانت بھی ختم ہوچکی ہے لہذا ان کو وطن واپس بھیجا جائے تاکہ وہ اپنی سزا مکمل کر سکیں۔
دوسری طرف سابق وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف کاکہنا ہے کہ برطانوی حکومت کو خط لکھنا انتہائی غلط اور غیر اخلاقی حرکت ہے۔
یاد رہے کہ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کو 24 دسمبر 2018کو احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نے العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں سات سال کی سزا سنائی تھی اور اس کے ساتھ ساتھ ڈیڑھ ارب روپے اور 25ملین ڈالرز کا جرمانہ بھی کیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں