جمعتہ الوداع اور نمازِ عید کےحوالے سے بڑا اعلان کر دیا گیا

جمعتہ الوداع اور نمازِ عید کےحوالے سے بڑا اعلان کر دیا گیا

وفاقی حکومت نے تمام صوبوں کو جمعتہ الوداع اور نمازِ عید کے اجتماعات مختصر کرنےعیدالفطر پر سات روزہ تعطیلات کی تجویز بھی دی ہے۔

جمعتہ الوداع اور نمازِ عید کےحوالے سے بڑا اعلان کر دیا گیا

وفاقی حکومت نے چاروں صوبوں کو تجاویز ارسال کرتے ہوئے کہا ہے کہ مساجد میں جمعتہ الوداع کے اجتماعات مختصر کیے جائیں اور ہرمسجد میں الگ الگ اوقات میں چھوٹے پیمانے پر اجتماعات کیے جائیں گئے اور ساتھ ہی ساتھ وفاقی حکومت نے عیدالفطر کے موقع پر 7 روزچھٹیوں کا اعلان بھی کر دیا ہے ۔
ذرائع کے مطابق نماز عید کے اجتماعات کے حوالے سے بھی صوبائی حکومتوں کی بات چیت چل رہی ہے، جبکہ سندھ حکومت نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اجلاس میں تجاویز پر اپنی آراء سے آگاہ کرے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں