حرا مانی کی خبر

حرا مانی کی خبر

پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں اس لئے ہر سال پاکستان میں کوئی نہ کوئی نیا چہرہ سامنے آتاہے اور چھا جاتا ہے۔ حرا مانی کا شمار بھی انہیں ادکاروں میں ہوتا ہے۔
پاکستان کے مشہور کامیڈین مانی نے اپنی بیوی حرا مانی کی تعریف کر دی۔ انہوں نے انسٹاگرام پر حر ا کی بیسٹ ایکٹریس کی نومینیشن کی پوسٹ کرتے ہوئے کہا کہ حر ا کا شمار ان ادکاروں ممیں ہوتا ہے جو اپنی شادی کے بعد اس فیلڈ میں آئی اور چھا گی۔

حرا مانی کی خبر

مانی کا مزید کہنا تھا کہ اس مصروف زندگی کے باوجود تم ایک گھر یلو سی خاتون ہو۔ مانیکا مزید کہنا تھ اکہ مجھے اپنی اہلیہ پر فخر ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں