خاتون صحافی مسرت زہرا گرفتار کس کام میں ملوث تھی

خاتون صحافی مسرت زہرا گرفتار کس کام میں ملوث تھی

مقبوضہ جموں و کشمیر میں پولیس نے خاتون صحافی مسرت زہرا کو ریاست کے مخالف کام کر نے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔

خاتون صحافی مسرت زہرا گرفتار کس کام میں ملوث تھی

غیرملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سری نگر کی 26 سالہ فوٹو جرنلسٹ مسرت زہرا پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر نوجوانوں کو ریاست مخالف جرائم کے لیے آمادہ کر نے کا مواد پوسٹ کرنے کا الزام لگایا ۔ پولیس کے مطابق انھیں خبر ملی تھی مسرت زہرا فیس بک پر مجرمانہ انداز میں ریاست مخالف مواد شیئر کررہی ہیں۔
مسرت زہرا کا کہنا ہے کہ ان کے خلاف مقدمہ گزشتہ برسوں کے دوران شائع ہونے والے کام کو فیس بک پر دوبارہ شیئر کرنے ہوا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں