خواتین کا ریسٹورنٹ بزنس آئیڈیا

خواتین کا ریسٹورنٹ بزنس آئیڈیا

ہماری بہت سی بیٹیاں، مائیں، بہنیں ایسی ہیں جو اپنے گھر سے کا م شروع کرنا چاہتی ہیں تو آج کا بزنس آییڈیا ان کے لئے
آپ نے سب سے پہلے ایک گھر تلاش کرنا ہے جوجو ڈبل سٹوری ہو یا اگر آپ کا اپنا گھر ہے تو پھر آپ کے لاٹری لگ گئی اس کے اوپر والے پورشن میں صرف لیڈیز کا پورشن ہو اور نیچے والے پورشن میں فیملیز کا انتظام ہو گا۔آپ کے زہن میں یہ سوال بھی پیدا ہوگا کہ یہ کوئی نیا کاروبار تو نہیں ہے۔ اب آتے ہیں اصل بات کی طرف۔

خواتین کا ریسٹورنٹ بزنس آئیڈیا

آج کے دور میں بہت سے لوگ گھر کا کھا نا چاہتے ہیں اور صحت مند بھی رہنا چاہتے ہیں تو کیوں نہ اپنے گھر سے ہی اس کام کا آغاز کیا جائے اور لوگوں کے دل جیت لئے جائے ۔ ہماری مائیں بہنیں بہت اچھا کھا نا بناتی ہیں اور اچھا کھانا بنانا بھی ایک ہنر ہے توکیوں نہ اس ہنر سے پیسے کما ئے جائے۔ آپ نے تقریبا 40000 سے700000 روپے خرچ کرنے ہیں جس میں آپ کے کاروبا کی پبلسٹی بھی ہوجائے اور ریسٹورنٹ کا ساما ن بھی آ جائے جس میں گروسری، مصالجات وغیرہ۔ مگر ان سب چیزوں کے ساتھ ساتھ آپ نے ریسٹورنٹ کسی کالونی میں کھولنا ہے اور باقاعدہ اپنے بروشرز کے اوپر یہ لکھوانا ہے کہ یہ ریسٹورنٹ صرف خواتین کے لئے ہے تاکہ لوگوں کا آپ پہ اعتماد بحال ہو سکے اور اس کالونی کی خواتیں با ٓسانی آپ کے پاس آسکیں۔ آپ کے رسیٹورنٹ کا نام بھی یونیک ہونا چاہیے جو لوگوں کو آپ کی طر ف آنے پہ مجبور کر دیں۔ اس کے بعد آتے ہیں کہ آپ کے ریسٹورنٹ کی چیزوں کی قیمت کیا ہوگی آپ نے اپنے کھا نے کی قیمت بازار کے کھانوں سے کم رکھنی ہے تاکہ شروع میں زیادہ سے زیادہ آپ کے پاس آئے۔ یہ کاروبا ر بہت ہی بہترین ہے خواتین کے لئے اور ان خواتین کے لئے بھی جو مردوں کے ساتھ یا مردوں والی جگہ پہ کھا نا نہیں کھا نا چاہتی۔آپ اس کاروبا ر سے مہنے کا کم از کم 10000سے150000تک کما سکتی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

خواتین کا ریسٹورنٹ بزنس آئیڈیا” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں