خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے رانا ثنا اللہ کا اچھا بیان

خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے رانا ثنا اللہ کا اچھا بیان

دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ عورت مارچ ہونی چاہیے۔
پاکستان مسلم لیگ ن کے اہم رکن رانا ثنا اللہ نے دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے باہر کھڑے ہوکر میڈیا کو بیان دیاہے کہ

خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے رانا ثنا اللہ کا اچھا بیان

ہمارے مذہب اسلام نے عورت کو مکمل حقو ق دیئے ہیں اور خواتین کو ان کے حقوق مکمل ملنے چاہیے۔
ان کے مطابق عورت مارچ ہونی چاہیے اور مزید انکا کہنا تھا کہ میر اجسم میر ی مر ضی کی غلط تشریح کی جارہی ہے

https://hptimespk.com/rana-sana-ullah/یہ خبر بھی پڑھیں:۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں