خوشخبری کوروناوائرس سے بچنے کے لئے سمارٹ بینڈ تیار

خوشخبری کوروناوائرس سے بچنے کے لئے سمارٹ بینڈ تیار

خوشخبری کوروناوائرس سے بچنے کے لئے سمارٹ بینڈ تیار
خوشخبری کوروناوائرس سے بچنے کے لئے سمارٹ بینڈ تیار

واشنگٹن سے تعلق رکھنے والے چند اسٹارٹ اپ نے ”دی ایموٹچ بینڈ“ کے نام سے ایک اسمارٹ بینڈ تیار کیا ہے جو ہر بار چہرے پر ہاتھ لگنے کے خطراے سے آگاہ کرتا ہے۔ اس ڈیوائس کے استعمال سے چہرے کے چھوٹے چھوٹے بال اور خشک جلد کو اکھیڑنے اور ناخنکھا نے جیسی عادات کو چھوڑا جا سکتا ہے اسی لئے واشنگٹن میں کورونا وائرس سے پہلے بار مر نے کے بعد کمپنی نے اسے ہاتھوں کو چہرے سے دور رکھنے کے لیے اس کے استعمال کو مارکیٹ میں متعارف کروایا گیا۔

خوشخبری کوروناوائرس سے بچنے کے لئے سمارٹ بینڈ تیار

یہ اسمارٹ بینڈ بنانے والے لوگوں کا کہنا ہے اسے پہننے والا شخص جیسے ہی چہرے کو دوبارہ ہاتھ لگائے گا تو یہ ڈیوائس اسے خبردارانداز میں آگا کردے گی۔اس کے بار بار خبردار کرنے سے آپ کی یہ عادت بھی کم ہوت جائے گی۔
یہ بینڈ اسمارٹ فونکے ساتھ ایٹچ ہوسکتا ہے اور اس کے علاوہ بلیو ٹوتھ کنیکشن اور فونکیبغیر بھی قابل استعمال ہے۔ فون سے منسلک ہونے کیساتھ استعمال کرنے والے کو اس بات کا اندازہ ہوجائے گاکہ اس نے کتنی بار اپنے چہریکو چُھوا ہے اور اس ریکارڈ سے چہرے کو چھونے کی عادت اگر چھوڑنے میں نہیں تو کم سے کم کرنے میں بھی مدد ملے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں