دانش اور عائزہ کے مہر پوش کی کہانی

دانش اور عائزہ کے مہر پوش کی کہانی

عائزہ خان اور دانش تیمور نے اپنے انسٹاگرام پر اس تاریخ کا انکشاف کیا ہے جس پر ان کا آنے والا رومانٹک ڈرامہ سیریل مہر پوش جیو انٹرٹینمنٹ پر اپنی پہلی قسط نشر کرے گا۔
دانش نے اپنے انسٹاگرام اسٹوری پر شروعاتی تاریخ بھی شیئر کی۔

دانش اور عائزہ کے مہر پوش کی کہانی

وہ لکھتے ہیں، ”مہر پوش، 3 اپریل، جمعہ کو شام 8 بجے جیو سے شروع ہوگا۔”

عائزہ خان اور دانشکے فینز بے صبری سے سیریل کا انتظار کر رہے تھے۔
دانش تیمور، جو ڈرامہ سیریل میں شاہجہان کا کردار ادا کررہے ہیں، نے لکھا، ”مہرپوش کی پہلی قسط کو 3 اپریل، جمعہ کو شام 8 بجے جیو پر دیکھیں گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

دانش اور عائزہ کے مہر پوش کی کہانی” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں