رانا ثنااللہ کو نیب کا بلاوہ

رانا ثنااللہ کو نیب کا بلاوہ

پاکستان مسلم ن لیگ کے بدنام ترین راہنما راناثنااللہ۔۔
اللہ اللہ کر کے تین چار دن پہلے منشیات کے کیس میں رہا ہوکر اپنے گھر والوں کو تنگ کرنے آئے تھے کہ ابھی ان کی رہائی پر کاٹے جانے والے کیک کا مزہ بھی ختم نہیں ہو ا تھا کہ جناب کو نیب سے بلاوا آیا گیا۔ ان کو نیب نے آمدن سے زائد اثاثے رکھنے کے کیس میں طلب کیا تھا اور جنا ب اپنی چھ چار کی مونچھوں کے ساتھ نیب پہنچ گئے۔یاد رہے کہ رانا ثنااللہ پہلے ہی منشیات کے کیس میں اند ر کی ہوا کھا کر اپنے گھروالوں کو گرم اور گندی گیسوں سے پریشان کر رہے ہیں۔

رانا ثنااللہ کو نیب کا بلاوہ

رانا ثنا اللہ کی نیب پیشی پر مسلم لیگ ن کی بڑی باجی اور نواز اور شہباز شریف سے بھی بڑی باجی مریم اوررنگ زیب کا کہنا ہے کہ یہ نیب نیازی گٹھ جوڑ ہے جو آج مسلم لیگ ن کے سئنیر تر ین اور کوجے ترین راہنما کو نیب نے بلایا ہے۔ اس موقع پر راناثنااللہ کا کہنا تھا کہ میں اپنی رہائی کے بعد سمجھا تھا کہ میں صاف شفاف ہوگیا مگر ایں تے سدھے ای ہوگئے نیں۔
یاد ہے کہ رانا ثنا للہ نے کہا تھا کہ میر ی کوئی وزیراعظم عمران خان سے کوئی ذاتی دشمنی نہیں نہ جانے کیوں مجھے رگڑا لگا رہے ہیں بند ہ سو پچاس لگا کے بات ختم کرتا ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ میر ی ذلت سے کوئی خوش ہو نہ ہو عابد شیر علی تو بھنگڑ ے ڈال رہا ہو گا مگر کوئی بات نہیں بات نہیں کوئی دیکھے نہ دیکھے عابد تو دیکھے گا۔نیب کی طلبی پر مسلم لیگ ن کے سارے کے سارے بریانی خور بہت غصے میں ہیں۔یادہے کہ ماڈل ٹاؤن جیسے سانحے کا سہرابھی ران ثنا اللہ کے سر ہی ہیں جو آج بھی بے گناہ لوگوں کے دلوں میں زندہ ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں