سجاد علی کے حوالے سے بُری خبر

سجاد علی کے حوالے سے بُری خبر

سجاد علی کے حوالے سے بُری خبر

ماضی میں بہت سے فنکاروں کو دھمکیاں ملتی رہیں ہیں اور بہت سے فنکاروں نے جان سے ہاتھ بھی دھویا۔پاکستان کے مشہور قوال امجد صابری بھی بھتہ خوری کا شکار بنے اور بالآخر اس دنیا سے رخصت ہوگئے۔ کراچی میں رہنے والے اکثر فنکار دھمکیوں اور جان سے ہاتھ دھونے کے اشاروں پہ زندگی گذرتے ہیں۔پاکستان کے مشہور گلوکار سجاد علی بھی ایک معروف سیاسی پارٹی کی طرف سے دھمکیوں کا شکار ہوئے ہیں اور ان کی پوری فیملی کے ساتھ دوبئی شفٹ ہونے کی اصل وجہ بھی  یہ ہی دھمکیاں ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں