سرف آپ کے کپڑوں کے ساتھ ساتھ کاروبار بھی چمکتا ہے

سرف آپ کے کپڑوں کے ساتھ ساتھ کاروبار بھی چمکتا ہے

یہ وہ بزنس ہے جو آپ اپنی مرضی کی انوسمنٹ سے شروع کر سکتے ہیں۔ آپ صرف پندرہ ہزار کے ساتھ سرف کی فیکٹر ی لگا سکتے ہیں۔اس کے لئے آپ کو پانچ کلووالا منیول مکسچر خریدے اور اس کے ساتھ ساتھ ایک موٹی جالی والا چھنانا خریدے اور سرف کی پیکنگ کے لئے ایک منیول مشین لئے آپ کا ٹوٹل خرچہ صرف پندرہ ہزار کے قریب آئے گا۔اس کے بعد سرف بنانے کا را میٹریل خریدے جس کا ٹوٹل خرچہ صرف چار سے پانچ ہزار تک ہوسکتا ہے۔

سرف آپ کے کپڑوں کے ساتھ ساتھ کاروبار بھی چمکتا ہے

اس کے بعد آپ کو اس میٹر یل کو پیک کر کے اس سرف کو مارکیٹ کے اندر سیل کریں ایک بات ہمیشہ یاد رکھیں کہ سرف ہر امیرغر یب گھر کی ضرورت ہوتی ہے۔ اگر آپ کے پاس زیادہ وسائل ہیں اور اگر آپ فیکٹری لگا سکتے ہیں تو اس بزنس آییڈیامیں ہم آپ کو ایک بڑی فیکٹری لگانے کا بھی بتا تے ہیں۔ سب سے زیادہ خرچہ آپ کا دس اور بیس روپے والے پیکنگ پر آئے گا پہلے ایک نظر ذرا پیکنگ والی مشین پر ڈالتے ہیں جس کی قیمت تقر یبا دو لاکھ ہے اگر ہم چالیس کلو والا مکسچر لیتے ہیں تو اس کی تقریبا پچاس ہزار کے قریب ہے اس کے ساتھ ساتھ چالیس کلو والا گرنیڈر لیتے ہیں تو وہ بھی چالیس سے پچاس کی آتی ہے اس طرح آپ کی مشنیر ی کا ٹوٹل خرچہ تین لاکھ کے قریب ہے۔
اگر آپ اپنا کوئی برنیڈ بنانا چاہتے ہیں تو اس کے لئے ا ٓپ کو ٹریڈ مارک رجسٹرڈ کروانا پڑتا ہے تو پہلی قسط جس کی پہلی قسط سولہ ہزار پانچ سو روپے کی ہوگی وہ ادا کر نے کے بعد ہم اپنا برنیڈ لانچ کر سکتے ہیں۔اس کے بعد آپ سرف پیک کرنے والے بیگ پرنٹ کروالئے اس کے اُوپر اپنی مرضی کے گرا فکس ڈائزین کروا سکتے ہے اس کے بعد کی قیمت کی طر ف آتے ہیں تو اگر آپ دس۔ بیس یا کلو والی پیکنگ کا سرف بیچنا چاہتے ہیں تو دس والے سرف پر دو۔ بیس والے سرف پر پانچ۔ اور آدھاکلو والے ہر پندرہ اور کلووالے ہر کم ازکم بیس روپے بچت ہو اس طر ح آپ اپنی سیل کی بناء پر زیادہ سے زیادہ منافع کما سکیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں