سشمیتا سین کی سورہ العصر کی تلاوت کی ویڈیو وائرل

سشمیتا سین کی سورہ العصر کی تلاوت کی ویڈیو وائرل

بالی ووڈ کی نامور اداکارہ سشمیتا سین کی ویڈیو کو سوشل میڈیا پر کافی پسند کیا جارہا ہے جس میں وہ سورہ العصر پڑھتی ہوئی اپنے فینز کو حیران کرنے کے ساتھ ساتھ خوش بھی کر رہی ہے۔

سشمیتا سین کی سورہ العصر کی تلاوت کی ویڈیو وائرل

سشمیتا سین نےسوشل میڈیا پر لائیو چیٹ سیشن کے دوران انہوں نے قرآن پاک کی سورہ العصر پڑھی۔ سورہ العصر سے پہلے بسم اللہ پڑھی اس کے بعد سورہ العصر پڑھی۔
اسی سیشن کے دوران ایک مداح نے سشمیتا سین سے پاکستان آنے کے حوالے سے پوچھا تو اداکارہ نے جلد ہی پاکستان آنے کا اظہار کیا ۔سشمیتاسین نے مزید کہا کہ وہ پہلے بھی تین بار کراچی آچکی ہیں اور تینوں بار انہیں بے حد پیار ملا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں