سندھ حکومت نے چھوٹے تاجروں کو دکان کھولنے کی اجازت دے دی

سندھ حکومت نے چھوٹے تاجروں کو دکان کھولنے کی اجازت دے دی

سندھ حکومت نے چھوٹے تاجروں کو کاروبار کی مشروط اجازت دینے کا سوچ لیا ہے۔
ترجمان وزیراعلی سندھ کے مطابق وزیراعلٰی ہاؤس کراچی میں صوبے کی تاجر تنظیموں کے نمائندوں نے مراد علی شاہ ے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران لاک ڈاؤن کا کاروباری سرگرمیوں پر اثرات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔

سندھ حکومت نے چھوٹے تاجروں کو دکان کھولنے کی اجازت دے دی

وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ سندھ کے تمام چھوٹے تاجروں کے لئے محصولات کی مد میں آسانیاں دیں گے، میڈیا سے بات کرتے ہوئے تاجر وفد نے کہا کہ ایک ماہ سے زائد عرصہ ہوگیا ہم گھروں میں بند ہیں وزیرعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے بہت خوش گوار ماحول میں ملاقات ہوئی اور انہوں نے اچھے طریقے میں یقین دہانی کرائی، ا امید ہے جلد کراچی میں مارکیٹیں کھلیں گی۔

یہ بھی خبر پڑھیں: مراد علی شاہ کا نیا حکم جاری کراچی بند کردو

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

سندھ حکومت نے چھوٹے تاجروں کو دکان کھولنے کی اجازت دے دی” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں