شبنم مجیدبھی عدالت میں

شبنم مجیدبھی عدالت میں

پاکستان کی مشہور گلوکارہ شبنم مجید نے اپنے شوہر کے خلاف فیملی کورٹ میں خلع کا دعوہ کیا ہے۔ ان کا مزید کہنا ہے کہ میں اپنے شوہر کے رویے سے کافی پریشان ہوں۔

شبنم مجیدبھی عدالت میں

ان کے شوہر اپنی پہلی بیو ی کے ساتھ دوبار ہ رابطے بحال کر رہے ہیں جو شبنم کے بہت تکلیف دہ ہے۔ اس حوالے سے ان کا کہنا ہے کہ میں اپنے شوہر کے ساتھ مزید نہیں رہ سکتی۔ یاد رہے کہ شبنم کے شوہر واجد علی پاکستان کے مشہور میوزک ڈائریکٹر طافو کے صاحبزادے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں