شہباز شریف نیب کے سوالات کا جواب تک نہ دیں سکیں

شہباز شریف نیب کے سوالات کا جواب تک نہ دیں سکیں

نیب نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں شہبازشریف سے 2 گھنٹے سے زیادہ وقت تک پوچھ گچھ کی مگر کوئی تسلی بخش جواب نہیں آیا۔

شہباز شریف نیب کے سوالات کا جواب تک نہ دیں سکیں

مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں نیب کے سامنے پیش ہوئے۔ شہبازشریف نیب آفس میں 2 گھنٹے سے زیادہ رُکیں،نیب ٹیم کے سوالات کے جواب دنیے کے بعد وہ واپس روانہ ہوگئے۔ نیب نے انہیں 2 جون کو دوبارہ طلب کیا ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں : ایک مرتبہ پھر پیش ہونے سے معذرت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں