صباقمر کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر آگ لگا دی

صباقمر کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر آگ لگا دی

صباقمر کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر آگ لگا دی

پاکستانی اداکارہ صبا قمرکی چاند کی ساتھ تصاویر مداحوں کے دل کو بھا گئی ہیں

View this post on Instagram

🌺

A post shared by 𝐒𝐚𝐛𝐚 𝐐𝐚𝐦𝐚𝐫 (@sabaqamarzaman) on

اداکارہ کی جانب سے انسٹاگرام پر کچھ تصاویر شیئر کی گئی ہیں جس میں اُنہوں نے لال جوڑا پہنا ہوا ہے اور لکھتی ہیں کہ ’لال میرے دل کا حال‘، جو کہ اس بات کی طرف اشارہ کرتا ہے کہ اداکارہ کا پسندیدہ رنگ بھی لال ہی ہے۔

صبا قمر کی ان پوسٹ پران کے مداح تعریفوں کے پل باندھ دیئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں