صنم ماروی کے خاوند کا برا سکوک

صنم ماروی کے خاوند کا برا سکوک

گلوکارہ صنم ماروی کے شوہر حامد علی بھی میدان میں اتر آئے۔ ان کا کہنا ہے کہ انہوں نے کبھی بھی اپنی اہلیہ کے ساتھ بدسلوکی نہیں کی اور نہ ان کو مارا ہے۔

صنم ماروی کے خاوند کا برا سکوک
صنم ماروی کے خاوند کا برا سکوک

صنم ماروی کے خاوند کا برا سکوک

حامد علی کا مزید کہنا تھا کہ ان کے سب گھر والوں کا سلوک ان کے ساتھ اچھا ہے مگرگلوکارہ صنم ماروی کے مطابق ان کے شوہر کا رویہ ان کے ساتھ بہت براہے اوہ بچوں کے سامنے ان کا گندی گندی گالیاں دیتا ہے اور مارتا ہے۔
ان کے شوہر کے مطابق وہ ہمیشہ اپنے بچوں اور بیوی کی ضروریات کا خیال رکھتے ہیں۔انہون نے عدالت سے خلع کی درخواست خارج کرنے کا حکم دیا ہے۔
یاد رہے کہ صنم ماروی نے اپنے شوہر کے خلاف عدالت سے رجوع کیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں