طیب اردگان کی پاکستان آمد

طیب اردگان کی پاکستان آمد

ترکی کے صدر طیب اردگان کی پاکستان آمد پر پورے ملک میں خوشی کا سماں ہے۔ انکی پاکستان آمد کا مقصد ٹریڈ کے شعبے میں نئی راہیں ہموار کر نا ہے۔

طیب اردگان کی پاکستان آمد
                                                                       طیب اردگان کی پاکستان آمد

طیب اردگان کی پاکستان آمد

کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ امت مسلمہ کا درد جس طرح یہ محسوس کرتا ہے کاش عمران خان بھی محسوس کرے اور عملی کام کرے۔
صدر رجب طیب اردوان کا دورہ پاکستان دونوں ممالک کے مابین مختلف شعبوں میں باہمی تعلقات اور تعاون کو مزید مستحکم کرنے کے لئے ایک اور سنگ میل ثابت ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں