عاطف کی اذان کا اثر بہت سے دلوں پر ہونے لگا

عاطف کی اذان کا اثر بہت سے دلوں پر ہونے لگا

گلوکار عاطف اسلم نے اپنی آواز میں اذان دی جس کی ویڈیو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی
تاجدار حرم اور وہی خد اہے کہ بعد عاطف اسلم نے پھر ایک بار لوگوں کواپنا دیوانہ بنا لیا۔

عاطف کی اذان کا اثر بہت سے دلوں پر ہونے لگا

یہ خبر بھی پڑھیں:عاطف اسلم کا عمران خان کے نام پیغام

انہوں نے اپنی آواز میں اذان دی جس ے ان لوگوں پر رقت طاری ہوگیا اور ان کی ویڈیو ایک بار پھر ٹرینڈنگ میں چلی گئی۔ اذانکے ساتھ دیکھائے جانے والے مناظر میں گبندخضرا اور اللہ کی قدرت کے مناظر نے اور چار چاند لگا دئیے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

عاطف کی اذان کا اثر بہت سے دلوں پر ہونے لگا” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں