عدنان صدیقی اور حرا مانی

عدنان صدیقی اور حرا مانی

پاکستان کا مشہوادکارر عدنان صدیقی کا کہنا ہے کہ عمران خان واحد وزیراعظم ہے جن کا کوئی کاروبار نہیں ہے اور وہ چاہتے ہیں کہ جن کا ہے ان کا بھی نہ رہے۔

عدنان صدیقی اور حرا مانی

ایک تقریب کے دوران اداکار عدنان صدیقی نے عمران خان کی معاشی مالیسوں کا مذاق اڑاتے ہوئے کہا کہ ان اکا کوئی کاروبار نہیں ہے وہ اور وہ چاہتے ہیں کہ جن کا ہے ان کا بھی نہ رہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں: حرا مانی

امریکہ نیو جرسی میں ایک تقریب میں ایک شخص نے عد نان صدیقی اور حرا مانی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ میں عمران خان نمائندہ ہوں اور ان کے لئے کام کرتا ہوں جس پر اداکارہ حرامانی نے اس شخص سے کہا کہ کوئی اچھا کام کرو۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں