عدنان صدیقی گلوکار بن گئے

عدنان صدیقی گلوکار بن گئے

اداکاری میں اپنا نا م بنانے کے عد نان صدیقی نے آہستہ آہستہ گلوکاری میں بھی قدم رکھ دیا ہے۔ لوگ پہلے بھی ان کی بانسری کی ویڈیوز دیکھ چکے ہیں۔ وطن سے محبت کا نیا انداز عدنان صدیقی نے ہارمونیم پر سوہنی دھرتی ا للہ رکھے گااور اپنے چاہنے والوں سے خوب داد بھی لی اور ہارمونیم بھی ایسے بجا یا جیسے بچپن سے موسیقی سکھ رے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ جب بھی یہ نغمہ سُنا یا گایا تو تو پاکستان سے محبت کا ٖفخر اور بڑھ جا تا ہے۔ آج کل ان کے شہرت کے چرچے آپ ڈرامے سیریل میرے پاس تم ہو میں بھی دیکھ رہے ہیں۔ عدنان صدیقی کا ادکاری میں تو کوئی ثانی نہیں ہے۔

عدنان صدیقی گلوکار بن گئے
                                                                                         عدنان صدیقی گلوکار بن گئے

ؑعدنا ن صدیقی کا شمار ان فنکاروں میں ہو تا ہے جنہوں نے پی ٹی وی کے پرائم ٹائم ڈرامے کو بہت سے سپر ہٹ ڈرامے دئیے ہیں۔ ان کے ساتھ ساتھ اب ان کی فیملی کی نوجوان بھی اس فیلڈ میں آرہے ہیں جیسا کہ ان کے بھانجے اسد صدیقی بھی اپنے فن سے دنیائے فن کی خدمت کر رہے ہیں اور ان کے ساتھ ساتھ ان کی بیگم زارا نور عباس بھی شوبز سے منسلک ہیں۔ زارا نور عباس کی فیملی بھی شوبز کی جا نی مانی فیملی سے تعلق رکھتی ہیں ان کی والدہ اسماء عبا س کا کابھی کوئی ثانی نہیں۔

عدنان صدیقی گلوکار بن گئے

سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ان کی ویڈیو کی دھوم مچ رہی ہے جو ان کی شہرت کو مزید چاع چاند لگا رہی ہے۔
یاد رہے کہ عدنان صدیقی آج کل ڈرامہ میرے پاس تم ہو کی وجہ سے کافی شہرت بھی سمٹ رہے ہیں اورپیسہ بھی۔اس ڈرامے سے ان کے فینز کے ساتھ ساتھ میڈیا انڈسٹر ی کے لوگوں نے بھی انہیں کاف جی پروجیکٹس کی آفر دی ہے جو قابل غور ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں