علی ظفر کا اپنے چاہنے والوں کے پیغام

علی ظفر کا اپنے چاہنے والوں کے پیغام

 مشہور گلوکار علی ظفر نے اپنے گانے میلہ لو ٹ کی کامیابی کا سہر ا اپنے مداحوں کے نام کر دیا۔
نجی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے علی ظفر نے پی ایس ایل کے نئے گانے کی کامیابی کو سہرا اپنے فینز کے نام کر دیا۔ ان کا مزید کہناتھا کہ اس گانے کو کامیاب کروانے میں میر ے مداحوں کا بہت ہاتھ ہے اوراس ویڈیومیں شامل نہ ہونے والے پیغامات اگلی ویڈیو میں شامل کروں گا۔

علی ظفر کا اپنے چاہنے والوں کے پیغام

اس گانے کے حوالے سے مزید بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اس گانے کی تیاری کے لئے دن رات ایک کئے اور نہ ہی اپنی فیملی کو وقت دے پایا ارو نہ ہی سو پایا۔

خبر بھی پڑھیں۔علی ظفر کا پی ایس ایل پر نیا گانا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں