عمران خان اور زرتاج گل

عمران خان اور زرتاج گل

وزیر مملکت موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی شخصیت بہت متاثر کن ہے۔ ایک انٹرویو کے

عمران خان اور زرتاج گل

درمیان ان کاکہنا تھا کہ عمران خان کی مسکراہٹ بہت قاتلانہ ہے اور ان کی چال ڈھال میں بہت رعب اور دبدبہ ہے۔ ان کی شخصیت کو دیکھ کر ہمارے دلوں کے شک دور ہوجاتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں