عید کے چاند کے حوالےسےرویت ہلال کمیٹی نے محکمہ موسمیات کو سخت نوٹس بھیج دیا

عید کے چاند کے حوالےسےرویت ہلال کمیٹی نے محکمہ موسمیات کو سخت نوٹس بھیج دیا

رویت ہلال کمیٹی نے محکمہ موسمیات کو عید کے چاند کی پیش گوئی سے منع کر دیا ۔

عید کے چاند کے حوالےسےرویت ہلال کمیٹی نے محکمہ موسمیات کو سخت نوٹس بھیج دیا

رویت ہلال کمیٹوں نے شوال کا چاند دیکھنے کےلئے اجلاس طلب کرلئے ہیں ، یہ اجلاس 23 مئی کو کراچی میں ہوگا جب کہ زونل رویت ہلال کمیٹیوں کےتمام اجلاس مقررہ مقامات پر ہوں گے۔

یہ خبر بھی پڑھیں : جمعتہ الوداع اور نمازِ عید کےحوالے سے بڑا اعلان کر دیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں