فردوس عاشق اعوان کا عمران خاں بارے ٹوئٹ

فردوس عاشق اعوان کا عمران خاں بارے ٹوئٹ

معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات فردوس عاشق نے کہا کہ وزیراعظم اس ملک کے گلے سڑے نظام کو ٹھیک کر نا چاہتے ہیں۔

فردوس عاشق اعوان کا عمران خاں بارے ٹوئٹ

فردوس عاشق نے اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ وزیراعظم نے ہمیشہ اپنے کام اور لگن سے اپنے حاسدین کو غلط ثابت کیا ہے وہ اس ملک کے گلے سڑے نظام کو ٹھیک کر نا چاہتے ہیں۔

یہ خبر بھی پڑھیں:یہ احساس پروگرام کیا ہے؟

ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم اس قوت کٹھن وقت سے گذر رہے ہیں۔عوامی ترقی اور خوشحالی ہی عمران خان کا مقصد ہے۔
معاون خصوصی کاکہنا تھا کہ احساس پروگرام عمران خان کے ویثرن کی عکاسسی کر تا ہے۔ملکی تر قی میں پہلی بار مستحق طالب علموں کو 50 ہزار سکالرشپس ملے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

فردوس عاشق اعوان کا عمران خاں بارے ٹوئٹ” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں