فردوس عاشق اعوان کا ٹائیگر فورس کے نام اہم پیغام

فردوس عاشق اعوان کا ٹائیگر فورس کے نام اہم پیغام

معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ سماجی کاموں میں ہمیشہ پاکستانی نوجوانوں نے پاکستان کا ساتھ دیا ہے کیونکہ وہ یہ کام سچے دل سے کرتے ہیں۔

فردوس عاشق اعوان کا ٹائیگر فورس کے نام اہم پیغام

وزیراعظم صاحب نے گھر گھر راشن پہنچانے کا کام انہی نوجوانوں کے ذمے ڈالا ہے اور یہ ہی نوجوان طبقہ عمر ان خان صاحب کا دست بازو بنے ہیں۔
انہوں نے پی ایم ایل اینکا طنز کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ لفظ ٹائیگر کو کسی سیاسی جماعت سے منسوب نہ کیا جائے۔ معاشر ے کی خدمت کر نے والا ہر نوجوان اس ملک کا ٹائیگر ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں: فردوس عاشق کا عمران خان بارے اہم ٹوئٹ

فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ دوسری جماعتیں اس وقت حکومت کا ساتھ دیں ہم سب کا مل کے حکومت کو شکست دینی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

2 تبصرے “فردوس عاشق اعوان کا ٹائیگر فورس کے نام اہم پیغام

اپنا تبصرہ بھیجیں