فلم اسٹار انجمن پھر سے اکیلی ہوں گئی

فلم اسٹار انجمن پھر سے اکیلی ہوں گئی

پاکستان کی معروف فلم اسٹار انجمن اور لکی علی کی طلاق ہو گئی۔

فلم اسٹار انجمن پھر سے اکیلی ہوں گئی

اداکارہ انجمن کے خاوند سعید احمد المعروف لکی نے باقاعدہ وڈیو پیغام میں طلاق کی خبر کی تصدیق کردی ہے۔
دوسری جانب انجمن نے آڈیو پیغام کے ذریعے اپنی طلاق خبر دیتے ہوئے کہا کہ ہم نے بہت کوشش کی لیکن یہ رشتہ مزید آگے چل سکا ، اس لیے ہم دونوں نے باہمی رضامندی کے ساتھ یہ فیصلہ کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں