فلم سٹار میرا کا عمران خان پر وار

فلم سٹار میرا کا عمران خان پر وار

ہر وقت اسکینڈل کوئین کے نام کی پہچان رکھنے والی اداکارہ میرا جی نے اپنے کسی چاہنے والے سے سوشل میڈیا پر ہونے والی گفتگو کے سکرین شاٹس سب سے کے سامنے لائی ہیں جس سے یہ صاف صاف ظاہر ہوتا کہ چیٹ کرنیوالا بندہ میرا جی سے ٹھکرکی گفتگو کر رہا تھااور میرا جی نے اسے صاف صاف منع کردیا۔
میرا جی کے مطابق وہ بندہ کسی فلم پہ بات کر رہا تھا مگر وہ کسی اور طرف نکل گیا ان کا مزید کہناتھا کہ فنکار اس ملک کا عظیم سرمایہ ہوتے ہیں پاکستانی ادکارائیں فنکار ہوتی ہیں مکار نہیں یہ پارٹ ٹائم کوئی غلط سرگرمی میں ملوث نہیں ہوتیں۔

فلم سٹار میرا کا عمران خان پر وار
فلم سٹار میرا کا عمران خان پر وار

فلم سٹار میرا کا عمران خان پر وار

انکا مزید کہنا تھا کہ فنکار اس ملک کا سرمایہ ہوتے ہے وہ دن رات محنت کر کے اپنے ساتھ ساتھ ملک کا نام بھی روشن کرتے ہیں پاکستانی فنکاروں کو وزیراعطم والا پروٹوکول ملنا چاہیے۔ اپنے ٹوئیٹڑ اکاونٹ پر پیغام دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہیروئن کا مطلب اصل زندگی میں بھی ہیروئن ہی ہوتا ہے کوٹھے یا کلب کی زنیت نہیں ہوتی جولڑکی کلب میں ڈانس کرتی ہیں بہت جلد بے نقاب ہوجائے گئیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

فلم سٹار میرا کا عمران خان پر وار” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں