فیس بک کا کوروناوائر س کے لئے بڑا قدم

فیس بک کا کوروناوائر س کے لئے بڑا قدم

کورونا وائرس لاک ڈاؤن کے بعد میسنجر اور واٹس ایپیپ کا ستعمال 50 فیصدبڑھا ہے اور میسنجر میں ہی لائیو ویڈیو کا رحجان ستر فیصد تک بڑھا ہے۔ فیس بک ایپ سے وابستہ ماہر ین کے مطابق صرف امریکہ میں ہی فیس بک لائیوکے استعما میں 50 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

فیس بک کا کوروناوائر س کے لئے بڑا قدم

اب فیس بک کے صارفین کے لیے کلوز کیپش کا آپشن بھی شامتعارف کرایا گیا ہے۔ لائیو نشریات کی ویڈیو کو صرف انشہروں میں سنا بھی جاسکتا ہے جہاں انٹرنیٹ کی رفتار بہتکم ہوتی ہے۔ اس طرح ویڈیو دیکھنے والے چاہتے تو اس آپشن کے ذریعے صرف آواز بھی سن سکتے ہیں ۔

یہ خبر بھی پڑھیں:کوروناوائرس کے ٹیکنالوجی پر اثرات

اس کے علاوہ اب فیس بک ویڈیوز کو وہ لوگ بھی دیکھ سکتے ہیں جن کا فیس بُک پر کوئی اکاونٹ نہیں ہیں۔ دوسری جانب کورونا وائرس کی وجہ سے فیس بک نے عطیات جمع کرنے کی مہم میں آسانی کر دی ہے۔ اس کے لیے نمبر دیئے گئے ہیں جن میں لائیو اسٹریمنگ کے دوران فون کرکے عطیات بھی دئیے جا سکتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

فیس بک کا کوروناوائر س کے لئے بڑا قدم” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں