لاہور قلندرز کے رانا فواد کے حوالے سے بُری خبر

لاہور قلندرز کے رانا فواد کے حوالے سے بُری خبر

کھیل کے دوران لاہور قلندرزکے کھلاڑیوں نے مقررہ وقت سے دو اوورز کم کیے اور پی ایس ایل کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کی اور اس کے مطابق برائے کھلاڑی اور اسپورٹ اسٹاف کی شق 2.22 کے تحت لاہور قلندرز کی فائنل الیون میں شامل تمام کھلاڑیوں پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہڈال دیا۔

لاہور قلندرز کے رانا فواد کے حوالے سے بُری خبر
لاہور قلندرز کے رانا فواد کے حوالے سے بُری خبر

لاہور قلندرز کے رانا فواد کے حوالے سے بُری خبر

قانون کے مطابق اگر لاہور قلندرز کی ٹیم ٹورنامنٹ میں آئندہ سلو اوور ریٹ کی مرتکب پائی گئی تو اُس وقتلاہور قلندرز کے تمام کھلاڑیوں پر میچ فیس کا بیس فی صد جرمانہ عائد کیا جائے گا۔
آن فیلڈ امپائرز رینمور مارٹینیز اور راشد ریاض، تھرڈ امپائر شوزب رضا اور فورتھ امپائر ناصر حسین نے سلو اوور ریٹ کے باعث لاہور قلندرز کو چارج کیا جس کے بعد میچ ریفری محمد انیس نے لاہور قلندرز پر جرمانہ کی سزا سنادی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں