لاہور ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ

لاہور ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ

پنجاب کے قیدیوں کے لئے خوشخبر ی
لاہور ہائی کورٹ نے صوبے بھر کے قیدیوں کو فورارہا کر نے کا حکم دے دیا۔ اس کی اصل وجہ کوروناوائر س کا تیزی سے پھیلنا ہے۔

لاہور ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ

اس فیصلے کا اطلاق خواتین۔ کم عمر بچوں یا چھوٹے جرائم کے لوگوں پر ہو گا۔ڈی جی ڈائر یکؤریٹ آف ڈسٹرکٹ جوڈیشر ی کو مراسلہ بھجوا دیا ہے۔ اس حوالے سے ہائی کورٹ نے حکم دیا ہے کہ رہا ہونے والے قیدیوں کو تنہا رکھا جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں