ماڈل ایان علی کے حوالے سے اچھی خبر

ماڈل ایان علی کے حوالے سے اچھی خبر

 ڈالر گر ل ایان علی کی ایک بار سوشل میڈیا پر دھواں دار انٹری
منی لانڈرنگ کیس کی ملزمہ ڈالر گرل ماڈل اور سنگر ایان علی جو کہ کافی عرصے سے بیرون ملک میں مقیم ہیں۔ اُنہوں نے اچانک سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر نئی تصویر اپ لوڈ کی ہے۔ کچھ عرصے سے وہ سو شل میڈیا سے بھی دور تھیں۔ اُنہوں نے انسٹاگرام پر اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے لالوگو ں سے ان کا حال پوچھا ہے۔

اس کے بعد ایان نے اپنے گائے ہوئے گانے جو کہ ارتھ کوئک کے لئے گایا تھا کے بارے میں بتایا کہ ان کا گان آج بھی لوگوں کے دلوں میں زندہ ہے۔

ماڈل ایان علی کے حوالے سے اچھی خبر

View this post on Instagram

Be anythin but predictable …

A post shared by Ayyan (@ayyanworld) on

اس کے بعد ان کا مزید کہنا تھا کہ آپ لوگوں نے مجھے پیار دیا اور میری دعا ہے کہ یہ پیار ہمیشہ بڑھتا رہے۔ انہوں نے اپنے نئے پروجیکٹس کے بارے میں بتایا کہ میں بہت کچھ کر رہی ہوں جو بہت آپ لوگوں کے سامنے آئے گا۔
یاد رہے کہ ماڈل ایان علی 14مارچ 2015کو بے نظیر ائر پورٹ پر پندرہ لاکھ سے زائد ڈالرز لے جاتے ہوئے گرفتار ہوئی تھیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں